عوام رشوت لینے والوں کو خود سزا دیں،علی امین گنڈاپور

عوام غیرت کرے اور رشوت خور کو موقع پر سزا دے

ڈیرہ اسماعیل خان: گاؤں سید علیاں میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ رشوت لینے اور دینے والا دونوں دوزخی ہیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ رشوت مانگنے والے افسرکے سرپر اینٹ مارو اور نام میرا لو، مجھے کبھی شکایت نہ کریں کہ فلاں رشوت مانگ رہا ہے

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عوام غیرت کرے اور رشوت خور کو موقع پر سزا دے،نہ خود جہنمی بنو اور نہ مجھے بناؤ۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں