سوشل میڈیا نے وہ وہ چیزیں دکھائیں جو پہلے کبھی نہیں دیکھیں، انسان کبھی حیران رھ جاتا ہے تو کھبی پریشان۔
ایسی ہی ایک وڈیو آج کل سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر آپ بھی حیران اور پریشان رہجائینگے
سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح گدھ ایٹوں کے ساتھ عمارت کی چھت پر چڑھ جاتے ہیں!
سوشل میڈیا پر بتایا جا رہا ہے کہ وائرل وڈیو پاکستان کی ہے تاہم یہ پتا نہیں چل سکا کہ کس شہر کی ہے۔
دنیا بھر میں یہ کام مزدور کرتے ہیں یا پھر مشینوں کے ذریعے کیا جاتا ہے مگر یہ پہلے بار دیکھا گیا ہے کہ گدھ کے ذریعے ایٹیں عمارت کی چھت پر پہنچائی جارہی ہیں۔ ویسے بھی دور اول سے گدھ انسان کا بھترین ساتھی رہا ہے۔