
کشمور:استاد اللہ رکھیو نندوانی نے بچوں کی تعلیم کی خاطربندوق اٹھائی تھی
استاد اللہ رکھیو نندوانی کا کہنا تھا کہ علاقے میں بدامنی ہے، ڈاکو کلچر سے بچوں کی تعلیم متاثر ہورہی ہے۔
آج بچوں کی تعلیم کی خاطر بندوق اٹھانے والے بھادر استاد کو ڈاکؤں نے قتل کردیا
کرم پور کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پرائمری اسکول کے استاد اللہ رکھیو نندوانی کو قتل کر دیا گیا
اطلاع ملتے ہی لواحقین متوفی کی لاش اپنے گھر لے گئے، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور معلومات لیکر روانہ ہو گئی
دوسری جانب ایک بہادر استاد کے قتل پر اساتذہ تنظمیوں کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا
یاد رہے چند روز قبل مقتول استاد کی بندوق لے کر سکول جاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی
https:/pakistan/9891/
