آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا آج فائنل راؤنڈ

اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا۔

آئی ایم ایف وفد صوبوں کیساتھ فسکل آپریشن، ڈیٹ، کموڈیٹی سکیم پر مذاکرات کرے گا

رپورٹس کے مطابق وفد معاشی ٹیم سے صحت اور تعلیم پر اخراجات، ریونیو اقدامات پر مذاکرات کرے گا۔

مطابق افسران کے ایسٹ ڈیکلریشن کا معاملہ اور صوبوں کے ساتھ مذاکرات آج شیڈول ہیں۔

فاریکس مارکیٹ، بجٹ پراسس میں تبدیلیوں، ادارہ جاتی ریفارمز پر بھی بات ہوگی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں