ڈیزل سستا، پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اپریل 2024 تک پٹرول کی قیمت بغیر کسی رد وبدل کے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 77 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔

پٹرول کی قیمت279 روپے 75 پیسے فی لٹر پر مستحکم رہے گی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت معمولی کمی کیساتھ 285 روپے 56 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں