سندھ حکومت کے اعتراض پر چیئرمین ارسا کی تقرری کا نوٹیفکیشن واپس

سندھ حکومت کے اعتراض پر وزیراعظم نے چیئرمین ارسا ظفر محمود کی تقرری کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تقرری کے احکامات واپس لے لیے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ حکومت کے خدشات پر چیئرمین ارسا ظفر محمود کی تقرری کے احکامات واپس لے لیے جب کہ نئے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا عمل بھی روک دیا گیا  ہے۔

وزیراعظم نےگزشتہ روز گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ظفر محمود کو چیئرمین ارسا تعینات کیا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں