فارم 45 پر کسی کو شک ہے تو الیکشن کمیشن جا سکتا ہے،مراد علی شاہ

ویراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ سیٹز میں ملیں ہیں، ہم سندھ کے لوگوں کی اور خدمت کرنا ہوگی

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ حالات کیسے بھی ہوں ہم سامنہ کرینگے،عمران خان سے بھی تین سال گذار دیے

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمارے طرف جتنے بھی ایم پی ایز ہیں ان کے ذمہ داری ہماری ہے،کسی کو  فارم 45 پر اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن جا سکتا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ جو دھاندلی کا الزام لگا رہے ہیں وہ تو جیتنے کے ارادے سے ہی نہیں آرئے گھے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ میرے سامنے جو الیکشن میں کھڑا تھا اس کو اپنے ہی نشان کا پتا نہیں تھا، لوگوں کو کبھی کچھ تو کبھی کچھ بتاتے تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں