
نومنتخب صدر آصف علی زرداری کی حلف برداری ہوئی جس میں چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب صدر آصف علی زرداری سے حلف لیا
گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے آصف زرداری بھاری اکثریت سے ملک کے 14ویں صدر منتخب ہوئے تھے
آصف زرداری نے 411 جبکہ ان کے مدمقابل اپوزیشن امیدوار محمود خان اچکزئی 181 الیکٹورل ووٹ حاصل کرپائے تھے۔
