بھارت میں کسانوں کا مارچ جاری "ریل روکو” تحریک کی کال

دہلی: بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 21ویں روز بھی جاری ہے۔

کسان مظارہرین نے 10 مارچ کو ملک بھر میں "ریل روکو” تحریک کی کال دیدی ہے

حکومت دہلی چلو مارچ کو روکنے کے لیے تمام حربے استعمال کر رہی ہے

کسان مظارہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے ہونے ہماری تحریک جاری رہے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں