چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والا شخص گرفتار

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا

رپورٹس کے مطابق عبد الواسع نامی شخص راولپنڈی کا رہائشی ہے
ملزم عبد الواسع نے چیف جسٹس کےخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی، ملزم نے ایکس پر چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں اور ان کی کردار کشی کی،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملزم عبدالواسع کوحراست میں لےلیا ہے۔

باقی کرداروں کی شناخت جاری ہے اور باقی ملوث افرادکی نشاندہی کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں