معیشت کو مہنگائی اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کا سامنا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر بینک دولت پاکستان جمیل احمد نے 13 اپریل 2023 کو واشنگٹن ڈی سی میں بارکلیز کے زیر اہتمام ’پاکستان کی اقتصادی مشکلات اور مستقبل کا لائحہ عمل‘ کے موضوع پر منعقدہ تقریب میں کلیدی بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور فنڈ منیجروں سے ملاقات کی۔پاکستان کو درپیش مسائل، اس کے پالیسی ردعمل اور ان مسائل سے نمٹنے کے لیے ملک کے مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں بتایا۔

گورنر نے وضاحت کی کہ پاکستان کی معیشت کو بلند مہنگائی اور بیرونی ادائیگیوں کے توازن کے دبائو کا سامنا ہے، جن کا محرک بڑی حد تک نقصان دہ عالمی دھچکے اور ملکی پیش رفتیں ہوتی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں