
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین میں وفاق اور پنجاب میں اتحاد کا فیصلہ نہ ہوسکا
پاکستان تحریک انصاف کا مجلس وحدت مسلمین کے بجائے سنی اتحادکونسل سے اتحاد ہوگا
سنی اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم پرپی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی شامل ہوں گے۔
