پی ٹی آئی کا KPK میں فضل الرحمان کیساتھ حکومت بنانے پرغور

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے جماعت اسلامی کے انکار کے بعد کے پی کے اسمبلی میں حکومت سازی کیلئے مولانا فضل الرحمان سے مدد لینے پر غور شروع کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے ساتھ کےپی میں مخلوط حکومت بنانے پر غور شروع کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں