بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین نے سیاسی جماعتوں کے رابطوں کی صورت حال سے آگاہ کیا

ملاقات میں قمر زمان کائرہ، سید مراد علی شاہ، نواب ثنااللہ زہری، شجاع خان، سعید غنی، ندیم افضل چن اور بہادر خان سیہڑ موجود تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں