الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحیتوں کی ضرورت نہیں، ترجمان دفتر خاجہ

ترجمان دفتر خاجہ ممتاز زہرہ کا ھفتوار بریفنگ کہنا ہے کہ الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحیتوں کی ضرورت نہیں،انتخابی عمل اندرونی و خودمختاری کا معاملہ ہے

انہوں نے کہا کہ اپنا آئینی فرض سنجیدگی سے ادا کیا، غیر ملکی مبصرین کو بھی دعوت دی گئی تھی، پاکستانیوں کو ملک کے سیاسی عمل پر بات چیت کا حق ہے،

ترجمان دفتر خاجہ نے کہا کہ ہم نے یاسین ملک پر غیرقانونی کیسز اور بھارتی عدالتوں سے سزائے موت کو مسترد کیا ہے، پاکستانی بھارت سمیت تمام ممالک سے بہتر تعلقات چاہتا ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں