جے یو آئی(ف) نے انتخابات مسترد کردیے،اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

مرکزی مجلس عاملہ نے انتخابات کو مسترد کردیا ہے، لگتا ہے فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہونگے

اسلام آباد: جے یو آئے (ف) کے سربرہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا  کہ مرکزی مجلس عاملہ نے انتخابات کو مسترد کردیا ہے، لگتا ہے فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہونگے

فضل الرحمان نے کہا کہ ہم کسی کے ساتھ اپوزیشن میں نہیں بھیٹینگے، مرکزی مجلس عاملہ نے کوئی گنجائش نہیں رکھی،ہماری کوئی بات نہیں سنی گئی اس لیئے ہم بھی کسی کی بات نہیں سنینگے

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف سے جسموں کا نہیں دماغوں کا جھگڑا ہے، وہ بھی ٹھیک ہوجائے گا، اللہ کرے کہ ہو

فضل الرحمان نے کہا کہ ہم پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ ن کے تابع دار نہیں ہیں،اسمبلیوں میں تحفضات کے ساتھ اسمبلیوں میں جائینگے، جو سمجھتا ہے دھاندلی نہیں ہوئے وہ حکومت میں بھیٹے اور عیاشی کرے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں