
لاہور: پیپلز پارٹی کی جانب سے آئینی عہدوں کے لیے (ن) لیگ سے ڈیل نہ کرنے کا امکان ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے اپنے امیدوار لائے گی۔
پاکستان پیپلز پارٹی تینوں عہدے اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے، امیدواروں کے نام سامنے نہیں آئے۔
