
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد میاں نواز شریف نے پارٹی صدر شہباز شریف کو وزیراعظم کے عہدے کیلئے نامزد کردیا
مسلم لیگ (ن) رہنما مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ میں لکھا کے محمد میاں نواز شریف نے شہباز شریف نامزد کردیا ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ سپورٹ کرنے پر نواز شریف نے تمام پارٹیز کے قائدین کا شکریہ ادا کیا۔
