آزاد امیدوار مسلم لیگ ن سے رابطے میں ہیں،اسحاق ڈار کا دعویٰ

کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں ن لیگ بڑی جماعت ہوگی، آزاد امیدوار مسلم لیگ ن سے رابطے میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق آزاد امیدواروں کے 72 گھنٹوں کے اندر کیس پارٹی میں شامل ہونہ ہے، قومی اسمبلی کی نشستوں پر ن لیگ سب سے بڑی جماعت ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ رات تین بجے تک نتائج ہمارے حمایت تھے،جب نتائج کم آرہے تھے ن لیگ اس وقت بھی آگے تھی۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ رزلٹ لیٹ ہونے کی شکایت کیسے کرتے کل تو انٹرنیٹ اور موبائل سروس ہی بند تھی،پنجاب میں بھی پاکستان مسلم لیگ ن کو برتری حاصل ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں