بلاول بھٹو زرداری کا ملک بھر میں موبائیل فون سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں موبائیل فون سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موبائیل فون سروس بند ہونے پر پیپلز پارٹی کو عدالت سے رجوع کرنے کا کہا ہے۔

چیرمین  پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا ہے کہ انٹرنیٹ متاثر ہے، صرف وی پی این کام کررہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں