الیکشن 2024: پولنگ عملے کو سامان کی ترسیل کا عمل جاری

8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 کیلئے پریزائیڈنگ افسران اور  پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

پاک فوج کے جوان پولینگ ڈے پر امن امان قائم رکھنے کیلئے اپنے فرائض انجام دینگے۔

پولیس اور رینجرز کے جوان بھی پولینگ ڈی پر سکیورٹی پر تعینات ہوننگے۔

عام انتخابات کیلئے پولنگ عملے کو سامان کی ترسیل بھی شروع کی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں