پیپلز پارٹی ہی عوامی مسائل حل کرسکتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپ نے میرے خاندان کے ساتھ وفاداری کرکے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے

انہوں نے کہا کہ جب لاڑکانہ وزیراعظم بناتا ہے تو پورے ملک کی نمائندگی ہوتی ہے، پرانے سیاستدان نفرت کی سیاست کی وجہ سے ملک کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پرانے سیاستدان نفرت اور تقسیم کے علاوہ کچھ نہیں جانتے، جو جماعتیں الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں ماضی کا حصہ بن چکی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں