
میرپورخاص: نامعلوم مسلحہ افراد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ذوالفقار علی شاہ پر فائرنگ کردی
گولی لگنے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ذوالفقار علی شاہ زخمی ہوئے جنہں ہسپتال منتقل کیا گیا، جہان کارکنان بھی بڑی تعداد میں جمع ہوگئے ہیں
ذرائع کے مطابق ذوالفقار علی شاہ کو آئی سی یو میں منتقل کیا گیا ہے۔
