لوگ مجھے آنکھوں اور آواز سے پہچان جاتے ہیں،طوبیٰ انوار

نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے طوبیٰ انور نے کہا کہ لوگ میری آنکھوں اور آواز  کی تعریف کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک صاحب نے میری آنکھوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی آنکھیں بہت گہری ہیں، اس لیے آپ سے جھوٹ بولا نہیں جاتا

طوبیٰ انوار کا کہنا تھا کہ اگر میں ماسک بھی لگالوں تو بھی لوگ مجھے آنکھوں اور آواز  سے پہچان جاتے ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں