سکیورٹی فورسز نے مچ میں دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی

بلوچستان کے علاقے مچ میں سکیورٹی فوسرز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے)کے دہشت گردوں کے فائر ریڈ کی کوشش کو پسپا کر دیا۔

میڈیا کے مطابق دہشتگردوں کے حملی کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے گھات لگا رکھی تھی

دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے مؤثر جواب پر بوکھلا کر پسپا ہوگئے، سکیورٹی فورسز بھاگتے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

نگران وزیراطلاعات بلوچستان نے کہاکہ حملے میں کسی تنصیبات کونقصان نہیں پہنچا،نہ جانی نقصان ہوا۔

https:/pakistan/8622/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں