
برطانوی حکومت نے نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کیلئے ڈسپوز ایبل ویپس پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک آج منصوبے کی تفصیلات بتائیں گے
برطانوی حکومت کی جانب سے ڈسپوز ایبل ویپس پرپابندی لگانےسے متعلق اعلان کا بھی امکان ہے۔
منصوبے کے تحت کم عمربچوں کوویپس فروخت کرنے والوں کےخلاف بھی کارروائی ہوگی۔
