عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی رخصت کی درخواست مسترد

اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان کے کیسز سننے والے احتساب عدالت کے جج کی  ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست منظور نہیں کی گئی۔

رپورٹس کے مطابق اسلام آباد  کی احتساب عدالت کے جج  محمد بشیر کے رخصت پر جانے کی درخواست وزارت قانون و انصاف کی جانب سے منظور نہیں کی گئی۔

جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کے لیے دی گئی اپنی درخواست واپس لے لی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں