1947سے لے کر آج تک ہر الیکشن چوری ہوا،شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ الیکشن کو بے مقصد قرار دیتےہوئے کہا کہ کا کہنا ہے مجھ پرالزام ہے کہ دو سڑکوں کی تعمیر کے ٹھیکے من پسند افراد کو دیے۔

سابق وزیراعظم گھوڑا گلی اور مری روڈ منصوبے میں خرد برد کے الزام میں اینٹی کرپشن آفس راولپنڈی پہنچنے

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا نیب اور اینٹی کرپشن کے ادارے صرف الیکشن اور سیاست میں جوڑ توڑ کیلئے استعمال ہو رہے ہیں۔

انہوں کہا کہ محکمے سے پوچھا گیا تو جواب آیا کہ دونوں سڑکیں بنی ہی نہیں

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ 1947سے لے کر آج تک ہر الیکشن چوری ہوا۔ جو الیکشن نہیں لڑ رہے ان کے ساتھ یہ ہو رہا ہے، جو الیکشن لڑ رہے ہیں ان کا کیا حال کیا جاتا ہو گا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں