جامشورو کے پہاڑی علاقعے میں نایاب نسل کا چیتا مارنے کا مقدمہ درج

جامشورو: سندھ کے ضلع جامشورو کے پہاڑی علاقے کوہستان میں دیھاتیوں نے ایک نایاب نسل کا چیتا ماردیا

کیرتھر نیشنل پارک کی رینج میں گوٹھ فقیر محمد علی میں رہائشیوں نے بندوق کے فائر مارکر چیتے کے ماردیا، میڈیا میں خبر رپورٹ ہونے کے بعد محکمہ وائیلڈ لائیف حرکت میں آگیا۔

گیم واچر گلبہار عاقلانی کے فریاد پر ملزم قادر بخش ولد رسول بخش اور غلام حسین ولد محمد عرس سنہیرو سمیت تین نامعلوم افراد پر کیس دارج کیا گیا۔

رہائشیوں کا کہنا ہے کہ چیتا گاؤں میں آکر بکریاں مار دیتا تھا، کیئے مرتبہ اسے بگھایا بھی گیا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں