
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کاؤنسل ممبر علی محمد سومرو نے جی ڈی اے میں شمولیت کرلی
جی ڈی اے رہنما لیاقت علی جتوئی علی محمد سومرو کے رہائش گاھ سیتاروڈ پہنچے جہاں انہوں نے باضابچہ جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان کیا۔
واضح رہے کہ علی محمد سومرو ضلع دادو کی تحصیل خیرپورناتھن شاہ کے شہر میں اچھا ووٹ بینک رہکھتے ہیں اور دودو سومرو یادگار کمیٹی کے بھی اہم رکن ہیں۔
علی محمد سومروکے جی ڈی اے میں جانے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے عزیز جونیجو اور ایم این اے کے امیدوار عرفان ظفر لغاری کو دھچکا لگ سکتا ہے
