ایف بی آر میں اصلاحات کیلئے بین الوزارتی کمیٹی قائم

نگران وفاقی کابینہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات کیلئے بین الوزارتی کمیٹی قائم کردی ۔ سربراہی نگران وزیر خزانہ ہونگے۔

نجکاری، خارجہ امور، تجارت، توانائی، قانون و انصاف اور آئی ٹی کے وزرا بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے
کمیٹی تجاویز پر اپنی سفارشات وفاقی کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کرے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں