نگران وزیراعظم نے ذکا اشرف کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ذکا اشرف کا استعفا منظور کرلیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ذکا اشرف کا استعفا منظور کرلیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ذکا اشرف کی جگہ محسن نقوی کو پی سی بی میں نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

ویزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو بورڈ آف گورنرمیں بطور پیٹرنز نمائندہ نامزد کیا جائے گا

یاد رہے ذکاء اشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چوتھے اجلاس میں عہدے سے مستعفی ہوئے تھے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں