اسرائیلی دہشت گردی جاری، غزہ میں فلسطینی شہدا کی تعداد 25 ہزار ہو گئی

غزہ:صہیونی فورسز کی بمباری میں خواتین، بچے اور بوڑھے بھی نشانہ بناگئے گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی پٹی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے مزید 165 فلسطینی شہید ہو گئے

بمباری سے مزید 280 فلسطینی زخمی ہو گئے، 7 اکتوبر سے اسرائیل کے حملوں میں 62 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں