
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ مجھے گرفتار کیا گیا تاکہ میں الیکشن سے دستبردار ہو جاؤں
ان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں چناو ہی نہ ہو تو ایسے انتخابات کے کیا معنی ہیں؟
الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں فواد چودہدری کا کہنا تھا کہ لکھا ہمارے کارکنوں کو ڈرایا دھمکایا گیا،بلا جواز ہمارے کا غذات نامزدگی مسترد کیے گئے، ان حالات میں میرا گروپ انتخابات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہے۔
