
تل ابیب میں ہزاروں افراد کا نیتن یاہو حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کے دورں سخت نعریبازی بھی کی گئی
مظاہرین نے نیتن یاہو کو شیطان کا چہرہ بھی قرار دے دیا، اسرائیل کی سلامتی کو خطرہ میں ڈالنے کے الزمات بھی لگائے گئے۔
مظاہرین نے یرغمالیوں کی آزادی میں ناکامی پر نیتن یاہو کو سخت نقید کا نشانہ بنایا۔
