الیکشن 2024: پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی شروع

لاہور:الیکشن کمیشن نے عام انتخابات  کے لیے  پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی شرورع کردی ہے۔

ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو شیڈول ہیں جس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔

پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں

پوسٹل بیلٹ پیپر سےاہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنےکا عمل مکمل کریں گے.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں