پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے تیسری شادی کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔

شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن میں ‘الحمداللہ’ اور قرآن شریف کی آیت لکھی۔

ثنا جاوید نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنا نام ’ثنا جاوید‘ سے تبدیل کرکے’ثنا شعیب ملک‘ رکھ دیا۔

سوشل میڈیا پر شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کی تصاویر خوب وائرل ہوئی اس ساتھ ساتھ سانیہ مرزا کی طلاق کے خبریں بھی سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔

https://www.instagram.com/sanajaved.official/?utm_source=ig_embed&ig_rid=fa9a9bce-b681-4548-982d-81c47f0d7c94

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں