ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نگران وزیر خراجہ جلیل عباس جیلانی سے ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ایران کے وزیرخاجہ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نگران وزیر خراجہ جلیل عباس جیلانی سے ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں وزرائے خاجہ میں حالیہ کشیدگی ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
https:/latest-news/8383/