اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کا پاک ایران کشیدگی پر اظہار تشویش

 

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے جانب سے پاکستان-ایران کشیدگی پر گھری تفتیش کا اظہار کیا گیا ہے۔

ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ سلامتی کے تمام خدشات کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے،

اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کے مطابق دونوں ممالک پر زور دیتے ہیں کہ تحمل کا مظاہرہ کریں تا کہ کشیدگی میں مزیداضافہ نہ ہو۔

یواین سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک خودمختاری، علاقائی سلامتی اور اچھے ہمسایہ تعلقات کے اصولوں کے مطابق مسائل حل کریں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں