
سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا استعفیٰ منظور ہونے کے بعد ڈاکٹر سید آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے عمر حمید کا استعفیٰ منظور کیا،سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے چند روز قبل خراب صحت کی بنیاد پر استعفیٰ دیا تھا۔
