محکمہ تعلیم سندھ میں397 ملازمین کے پروموشن جعلی ہونے کا انکشاف

بغیر کسی کمیٹی کی اپروول کے لوئر اسٹاف کے 397 ملازمین کا پروموشن جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے

کراچی: سندھ سیکریٹریٹ کے بااثر ملازمین نے گریڈ ایک سے چار کے 397 ملازمین کو جونیئر کلرک میں پروموشن کردیا، ڈائریکٹرز اور ڈی ای اوز ہوا بھی لگنے نہیں دی۔

بالا حکام کا کہنا ہے کہ پٹیوالوں اور چوکیداروں کو اپ گریڈ کرنے کا کوٹا 30 پرسنٹ ہے، چار سو ملازمین کو اپ گریڈ کیا گیا بجہ ویکنسیز دو سو تک ہوسکتی ہے جس پر 60 ملازمن کا حق بنتا ہے، 70 پرسنٹ ڈائریٹراپائنمنٹ ہوسکتی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پروموشن کے لیئے کمیٹی کا ہونہ لازمی ہے،لیٹر میں 26-10-2023 کی دی گئی کمیٹی بھی جعلی ہے،ممبران کو پتا ہیں نہیں کے کسی کمیٹی کا اجلاس بھی ہوا تھا!

بالا حکام کا کہنا ہے کہ کا کہنا ہے کہ وزیرتعلیم کوغلط بریفنگ دیکر پروموشن کروائے گئے ہیں، تفتیش جاری ہے، فیکٹ اینڈ فائینڈنگ کے بعد وزیرتعلیم کو آگاہ کیا جائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں