اسرائیلی کی غزہ پر جارحیت جاری 135 فلسطینی

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 135 فلسطینی شہید کیئے گئے

عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں الاقصیٰ اسپتال کے قریب شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں

میڈیا کے مطابق الاقصیٰ اسپتال میں ایندھن ختم ہوگیا ہے، غزہ  میں صرف 6 ایمبولینسیں قابل استعمال رہ گئیں ہیں جبکہ انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز بھی معطل کر دی گئیں ہیں۔

اودھر القسام بریگیڈز نے اپنی بیان میں مغربی کنارے کے علاقے نور الشمس کیمپ میں اسرائیلی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کردیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں