مسلم لیگ ق کا ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ ق کا اجلاس چوہدری شجاعت کی زیر صدارت ہوا۔

اعلامیے کے مطابق ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں کہا گیا کہ ن لیگ نے ہمارے مطلوبہ حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کر دیے ہیں، پارٹی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم دوہرے معیار کا شکار نہیں ہوں گے۔

دوران اجلاس چوہدری سالک حسین نے کہا کہ ن لیگ میرے اور میرے بھائی کے خلاف گجرات میں اپنے امیدوار کھڑے کر دے،ن لیگ ہمارے ساتھ مقابلہ کرے گی تو ہم اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھڑا ہونے کو ترجیح دیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں