شاہ محمود قریشی اور صنم جاوید کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہورہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف پی ٹی آئی رہنماؤں  کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ شاہ محمود قریشی کے حلقہ این اے 150، این اے 151 اور پی پی 218 میں کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف پر الیکشن کمیشن سے کل جواب طلب کرلیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں