9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت میں  سماعت جج ملک اعجاز آصف نے کی

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے انکے وکیل ایڈووکیٹ ملک فیصل اور سردار شہباز کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے

راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی کے 30 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی  جسے  عدالت نے خارج کردیا۔

عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں