
اسلام آباد: شریف ٹرسٹ کیس میں میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ شریف فیملی نے خفیہ طور پر شریف ٹرسٹ میں کروڑوں روپے وصول کیے ہیں
الزامات عائد ہونے پر انویسٹی گیشن کی منظوری 31؍ مارچ 2000ء کو دی گئی تھی
نیب نے اپنی ویب سائیٹ پر انویسٹی گیشن بند کرنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔
نیب کے جاری کردہ اعلان کے مطابق، یکم جنوری 2024ء کو ہونے والی بیورو کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ (ای بی ایم) کے فیصلے کے بعد شریف ٹرسٹ کیس میں انوسٹی گیشن بند کر دی گئی ہے
