ذوالفقار مرزا کے بیٹوں کےکاغذات نامزدگی منظور

کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا  کے بیٹوں حسنین مرزا اورحسام مرزا کےکاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔

ریٹرننگ افسر نے این اے 223 سے امیدوار حسام مرزا  اور پی ایس 70 سے امیدوار حسنین مرزا کے کاغذات بھی مسترد کردیے گئے تھے، امیدواروں نے الیکشن ٹربیونل سے رجوع کیا تھا۔

الیکشن ٹربیونل نے  حسام مرزا اور حسنین مرزا کےکاغذات مسترد کرنے کا آر او کا فیصلہ کالعدم قرار  دے دیا

الیکشن ٹربیونل نے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزاکے حوالے سے ریٹرننگ افسر کا کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں