مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان: ترجمان جی یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان قافلےکے ساتھ اپنے بیٹے مولانا اسجد کے ولیمے میں جارہے تھے کے اچانک حملہ کیا گیا

یارک انٹرچینج  پر قافلے پر حملہ کیا گیا، اس حوالے سے ترجمان مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ قافلے پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی۔

ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمان حملے میں محفوظ ہیں۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ مولانا فضل الرحمان پر نہیں ہوئی، واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں