
غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی فوج کے جارحانہ حملوں میں مزید 165 فلسطینی شہید ہوگئے
گزشتہ کئی روز سے جاری جنگ میںٓ شہدا کی مجموعی تعداد 21 ہزار 600 سے تجاوز کرگئی
حماس کی کارروایوں میں تقریبن دو ہزار اسرائلی فوجی بھی مارے جا چکے اور متعدد زخمی ہوگئے
اسرائیلی فوج کے فلسطین کی رہائشی علاقوں، کیمپس اور ہسپتالوں پر بھی حملے جاری ہیں۔
