
لاڑکانہ: بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 194 اور این اے 196 کلئے کاغذاتے نامزدگی جمع کرائے تھے جو منظور ہوگئے۔
پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما فریال تالپور کے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 10 سے کاغذات منظور کرلیے گئے۔
بلاول بھٹو زرداری سے 194 پر راشد محمود اور این اے 96 پر ناصر محمود مقابلہ کرینگے
بدین کے حلقہ این اے 223 سے جے ڈی اے کی امیدوار اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا اور شوہر ذوالفقار مرزا کے بھید کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں۔
